اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جسمانی کرتبوں کے ساتھ ملک کو صحت مند کرنے کا مشن

انساني جسم 'انساني پرچم' ميں بدل جاے ! ايسي ورزش آپ کو جم ميں بھي کم ہي ديکھنے کو ملے گي! يہ اب ايک نئے رحجان، 'سٹريٹ ورک آؤٹ' يا ’کے لس ٹے نکس‘ کا حصہ ہيں۔ جنوبي افريقہ سے تعلق رکھنے والے، سمتھ مانگينا وہ پہلے افريقي ہيں جو اس سپورٹ کي عالمي جيمپئين شپ ميں شريک ہوئے ہیں۔ ان کا مشن؟ نوجوانوں کو زيادہ صحت مند اور چاق و چوبند رہنا سکھانا ہے ۔