اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ویل کم ٹو کراچی‘ کی پاکستان میں ڈیمانڈ نہیں

پاکستان اور بھارت کے ایک دوسرے کے ساتھ رویے اور کراچی کی صورت حال پر بالی وڈ کی مزاحیہ فلم ’ویل کم ٹو کراچی‘ بھارت میں تو ریلیز ہوگئی لیکن پاکستان میں کسی بھی فلم ڈسٹری بیوٹر نے اسے خریدنے کی کوشش نہیں کی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ’اشیش آر روہن‘ ہیں۔ فلم کی نمائش کی کوششوں کے لیے وہ پچھلے دنوں کراچی بھی آئے۔ ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل نے ان سے پوچھا کہ انھوں نے کراچی کا انتخاب کیوں کیا؟