اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معصوم کبوتر یا سیانا جاسوس؟

بھارتی پنجاب کی پولیس آجکل ایک اہم مشن پر ہے، اسے يہ پتہ لگانا ہےکہ سرحد پار پاکستان سے آنے والا ایک کبوتر سيانہ جاسوس ہے یا ایک معصوم پرندا جو راہ بھٹک کر بھارت اُڑ آيا۔اس کبوتر کی غیرمعمولی پرواز کے ساتھ دہلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ۔