اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نرگس فخری پاکستان کیوں جانا چاہتی ہیں؟

بالی وڈ کی پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں ایسے لوگوں کے لیے جگہ بنانا مشکل تو ہے جن کا تعلق کسی فلمی خاندان سے نہ ہو لیکن ناممکن نہیں۔ وہ اب تک بالي وڈ کي فلموں ’راک سٹار‘، ’مدراس کيفے‘ ، 'ميں تيرا ہيرو‘ اور ’کِک‘ ميں کام کر چکي ہيں۔ گزشتہ دنوں وہ بي بي سي کے سٹوڈيوز آئيں اور سیربین کی میزبان عالیہ نازکی نے ان سے خصوصی بات چیت کی۔