ترکی میں انتخابی مہم کی ایک تصویر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی: انتخابات میں اہم مسائل کیا ہیں؟

ترکی میں اتوار کو عام انتخابات ہورہے ہيں۔ بارہ سال سے برسراقتدار ’اے کے پارٹی‘ کے حکومت سے محروم ہونے کا خدشہ تو کم ہے لیکن دوررس آئینی تبدیلیوں کے لیے ’اے کے پارٹي‘ کو درکار دو تہائی اکثریت ملنے کا امکان بھي کم ہے اور اس کی وجہ پہلی مرتبہ الیکشن میں حصہ لینے والی کرد جماعت بن سکتی ہے۔ بارہ سال میں یہ پہلے الیکشن ہیں جن میں خود رجب طيب اردوگان امیدوار نہیں ہیں۔ استنبول سے کاشف قمر