اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان اپنی رائے افغان عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں‘

طالبان کے ترجمان اور افغان صدارتی دفتر کے مطابق جمعے کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں خواتین افغان ارکینِ پارلیمنٹ اور طالبان نمائندوں کے درمیان غیر رسمی بات چیت ہوئی ہیں۔

اس حوالے افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسف زئی نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔