نمائش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

راجہ مہاراجاؤں کے ملبوسات کی نمائش

پاکستانی ملبوسات اور دستکاریوں کے اندر بنے ہوئے نقوش، ان کی بُنت اور ان کے رنگوں کے پیچھے کی کہانیاں اور راجوں مہاراجوں کے ملبوسات اگر آپ کو دیکھنے ہیں تو آپ دس جون کو کراچی کے موہٹّہ پیلس میوزیم جائیں جہاں ملبوسات کی ایک نمائش شروع ہورہی ہے۔ بہت ممکن ہے جب آپ وہاں جائیں تو آپ کا استقبال نسرین عسکری کریں گي جو اس ويڈيو ميں آپ کو اس نمائش کي سير کرا رہي ہيں۔اس ویڈیو رپورٹ کی عکس بند شرجیل بلوچ نے کی ہے۔