اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں پولیس تشدد کا ایک اور واقعہ

امریکہ کي ریاست ٹیکساس میں پولیس تشدد کے ایک اور واقعے کے بعد مقامی لوگ سراپا احتجاج ہو گئے ہيں اور ملک بھر میں ایک بار پھر غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو عارضی طور پر معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امريکہ ميں حاليہ کچھ عرصے ميں سفيد فام پوليس اہلکاروں کي جانب سے سياہ فام شہريوں کے خلاف تشدد کے واقعات ميں بظاہر اضافہ ہوا ہے۔ زیاد ظفر کی رپورٹ۔