اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوجی کارروائی، پاکستان کے لیے بھی پیغام

بھارتی فوج نے پہلی مرتبہ میانمار یا برما کی سرزمین میں داخل ہوکر، شمال مشرقی ریاستوں میں سرگرم علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے۔

فوج کا دعوی ہے کہ اس کارروائی میں باغیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ بھارت کے وفاقی وزیر راج وردھن سنگھ راٹھور کے مطابق یہ کارروائی پاکستان کے لیے بھی پیغام ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم