اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن ’ کلک‘

ناسا کی ناکام خلائی مہم ہوئی، ایپل کی نئی میوزک سبسکرپشن سروس کیسی ہو گی اور کمپیوٹر پانی سے کیسے چلے گا۔ یہ جاننے کے لیے سنیں ٹیکنالوجی کے ہفتہ وار پروگرام کلک میں غضنفر حيدر کی زبانی۔