اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں روہنجیا برادری

اقوام متحدہ کےبقول برما میں رہنے والے روہنجیا مسلمان دنیا کی سب سے مظلوم اقلیت ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق 2015 کے پہلے تین ماہ میں 25 ہزار سے زیادہ روہنجیا انسانی سمگلروں کی ذریعے برما چھوڑنے میں کامیاب ہوئے ليکن ان میں سے درجنوں ’سفر کےدوران ہلاک ہو ئے‘۔

بعض اندازوں کے مطابق دو لاکھ روہنجیا پاکستان میں ہیں ۔ روہنجیا کراچي تک کب و کیسے پہنچے اور کن حالات میں رہتے ہیں، ریاض سہیل۔