اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گھر بار چھوڑ کر خیموں میں زندگی

شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کی وجہ سے تقریبا دس لاکھ قبائلیوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا۔ اُنہیں بنوں میں عارضی کیمپوں میں رکھا گیا۔ لیکن اکثر کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر خیموں میں زندگی گزارنا انتہائی مشکل ثابت ہوا۔ بی بی سی کے عثمان زاہد نے بنوں میں ایک کیمپ کا دورہ کر کے وہاں کے لوگوں کی صورتحال جاننے کی کوشش کی