شاہی حمام
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور: شاہی حمام میں دریافت ہونے والا نظام

جیسے کتاب کا صفحہ پلٹتے ہی الفاظ سے تراشی گئی ایک نئی تصویر ابھرتی ہے اسی طرح سرزمین لاہور کے سینے کو کریدیں تو ہر پرت میں خطے کی خوبصورت ثقافت اور روایتوں کی نئی داستان سامنے آتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا ہے اندرون شہر کے دلی دروازے میں جہاں مغلیہ دور کے شاہی حمام کی کھدائی میں ایک انتہائی سائنسی انداز میں بنا نظام دریافت ہوا ہے۔ آج کل اس عمارت کی بحالی کا کام ہو رہا ہے۔

لاہور کے شاہي حمام سے شمائلہ جعفری کي رپورٹ