لاپتہ خواتین کی تصویر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کے پیچھے سوچ کیا ہے؟

بریڈفورڈ کی تین خواتین اور ان کے 9 بچوں کے سعودی عرب سے ترکی کے راستے ممکنہ طور پر شام جانے کی خبر کے بعد برطانیہ میں ایک بار پھر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ آخر کيا چيز کسي بھي شخص کو سب کچھ چھوڑ کر دولتِ اسلاميہ کے شانہ بشانہ لڑنے پر آمادہ کر ديتي ہے، حالانکہ دوسرے ايسا سوچ بھي نہيں سکتے۔ جواب کے ليے بي بي سي نے مغربي يورکشائر کے ايک اور مسلمان خاندان سے بات کي، جو بريڈفورڈ کے اِن متاثرہ لوگوں کو اچھي طرح سے جانتا ہے ۔