اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلاٹر کے خلاف تحقیقات ہوسکتی ہیں‘

فیفا انتظامیہ پر کرپشن کے الظامات کی تحقیقات کا سلسلہ اب نیا رخ لے رہا ہے۔ سوئس اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مقامی بینکوں نے فیفا کے اکاؤنٹس کے گرد مشکوک سرگرمیاں دیکھی ہیں۔ اور اب، فیفا کے صدر سیپ بلاٹر بھی اس تشوش کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر۔