اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاشغر کے اویغورگلگت میں آباد

گلگت بلتستان میں آباد کئی قوموں ميں سے ایک چین کے شہر کاشغر سے ہجرت کر کے آنے والے ترکی النسل اویغور مسلمان بھي ہیں۔

یہ لوگ 1949 میں چین میں کمیونسٹ نظام حکومت قائم ہونے کے بعد ہجرت کرکے افغانستان اور ترکی کے علاوہ پاکستان بھي پہنچے۔

اس چھوٹی سی برادري کو اپنی منفرد شناخت کے سبب کن مشکلات کا سامنا ہے اور وہ پاکستان کے رنگ میں کس حد تک رنگ چکي ہے ۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔