اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین اویغور مسلمانوں کا مخالف کیوں؟

چين کا کہنا ہے کہ اوئغُر مسلمان فرار ہو کر دولت اسلامیہ میں شامل ہو رہے ہیں اور دولت اسلامیہ میں تربیت حاصل کرنے کے بعد یہ لوگ چین میں دہشت گردی کی موثر کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ ہر سال ہزاروں اوئغُر مسلمان بھاگ کر ترکی پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شدت پسند دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے ترکي کي راہداري استعمال کرتے آئے ہیں۔ استنبول سے یلدیٰ حکیم کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی