اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواتین کو شدت پسند کی طرف مائل کرنے کی ذمہ دار پولیس ہے‘

شمالی برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ سے شام جانے والی تین میں سے دو بہنوں کے شوہروں نے پولیس پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ان کی بیویوں کو شدت پسندی کی طرف مائل کرنے میں پولیس نے کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی بیویوں کو نتائج کی پرواہ کئے بغیر اپنے بھائی سے رابطہ کرنے پر مجبور کیا جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ شام میں دولت اسلامیہ میں شامل ہو کر لڑ رہا ہے۔ تفضیل کے ساتھ عادل شاہ زیب۔

رپورٹ کے کچھ حصوں میں فلیش فوٹوگرافی شامل ہے