اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چکر آتے ہیں، بول نہیں سکتا‘

پاکستان کے جنوبي صوبے سندھ ميں گرمی کی لہر شدت اختيار کر گئي ہے۔ اس کی وجہ سے کم از کم دو سو چوبيس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اموات کراچی شہر میں ہوئی ہیں جہاں حالیہ دنوں درجۂ حرارت پينتاليس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا۔ تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر۔