اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہر بیکراں، ناقص منصوبہ بندی کا شکار

پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 224 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہری منصوبہ بندی کے ایک ماہر منصور رضا کہتے ہیں کہ گرمی کی لہر میں قدرتی عوامل کے ساتھ ساتھ شہر کی ناقص منصوبہ بندی کا بڑا دخل ہے، شہر کے قدرتی وسائل تباہ کرکے اسے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کردیا گیا۔ سنئیے بی بی سی اردو سے ان کی ایک خصوصی گفتگو۔