اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں گرمی سے سات سو افراد ہلاک

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ تین دِن میں گرمی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقريباً سات سو تک جا پہنچي ہے۔

وزیرِ اعظم نواز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہنگامی بنیادوں پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ درجہ حرارت کچھ کم ہونے سے صورتحال قدرے بہتر تو ہوئی ہے لیکن اب بھی لوگوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں زیرِعلاج ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کیوں ہوا اور اِس کے کیا اثرات مرتب ہوئے۔ ديکھيے ریاض سہیل کی رپورٹ۔