فرانس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس میں شدت پسند حملہ، ایک ہلاک

فرانس کے شہر لیون کے قریب ایک فیکٹری پر دو مبینہ اسلامی شدت پسندوں نے حملہ کرکے ایک شخص کا سر قلم کر دیا ہے جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے اسلامی شدت پسند تنظیموں جیسا ایک پرچم بھی اٹھا رکھا تھا جو فیکٹری کے قریب سے ملا ہے۔ تفصيل کے ساتھ راجہ ذوالفقار علي