اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پاکستانی نژاد اہلکار

عديل رانا کا تعلق پاکستان سے ہے اور نيويارک پولیس ڈپارٹمنٹ ميں کام کرتے ہیں۔ وہي ’این وائی پی ڈی‘ جس پرگیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد مسلمانوں کے خلاف متنازعہ جاسوسی پروگرام چلانے کا کئی بار الزام بھي لگا۔ لیکن اسی پولیس فورس ميں ايک ہزار سے زيادہ مسلم اہلکار بھی ہیں جن کی اپنی ’مسلم آفیسرز سوسائٹی‘ بھی ہے ۔ ليکن اُن کے لیے چیلنجز کس قسم کے ہيں؟ امريکہ ميں ہمارے نامہ نگار براجیش اپادھیائے نے لیفٹیننٹ عدیل رانا سے نیو یارک کي ايک مسجد میں ملاقات کی۔ سنئيے غضنفر حيدر کي زباني