یونان میں ایک اے ٹیم مشین کے باہر جمع لوگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان کا معاشی بحران مزید سنگین

یورپی کمیشن کے صدر نے یونان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ آئندہ اتوار کو ہونے والے حکومتی ریفرینڈم میں وہ یورپی یونین اور عالمی مالیتی ادارے کے پیش کردہ ’بیل آ‎ؤٹ‘ پیکج یا بحران سے نکالنے کے لیے قرضوں کے حق میں ووٹ دیں۔

یونان اور یورپی کمیشن اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آ‎ؤٹ پیکیج سے متعلق کوئی معاہدہ نہ ہونے کے بعد یونان میں بینک ايک ہفتے کے ليے بند کر ديے گئے ہيں اور لوگوں کے رقم نکالنے کی حد مقرر کر دی گئی ہے، جس کے بعد يورپ اور ايشيا کي سٹاک مارکيٹس ميں شيئرز کي قيمتيں تيزي سے گري ہيں۔ بی بی سی کی رپورٹ کاشف قمر کی آواز میں۔