اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلمانوں اور یہودیوں کا ایک ساتھ افطار

رمضان کا مہینہ تقريباً آدھا گزر چکا ہے اور یہاں لندن کے شمال مغربی علاقے میں تاریخ میں پہلی بار یہودیوں کی عبادت گاہ میں مسلمانوں کے لیے اِفطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں مسلمانوں اور یہودیوں نے نہ صرف افطار ساتھ کیا بلکہ ساتھ وقت بھی گزارا۔ اِس طرح کي تقاريب کا مقصد دونوں مذاہب کے لوگوں کو قريب لانا ہے۔ شبنم محمود کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں سواتی بکشی۔