اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یونان قرضے کی قسط ادا نہیں کرے گا‘

یونان کے وزیرِ مالیات نے تصدیق کی ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی فنڈ کو قرض کی ایک عشاریہ چھ بلین یورو کی اہم قسط ادا نہیں کرے گی، جس کی مدت آج رات ختم ہو رہی ہے۔ اِس قسط کی عدم ادائیگی یونان کو مشترکہ سکے یورو سے اخراج کے اور نزدیک لے جائے گی۔ جو لائنم کی رپورٹ پيش کر رہے ہیں کاشف قمر۔