اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ملینیئم ڈویلپمنٹ گولز‘ میں بنگلادیش کو کامیابی

پندرہ سال قبل اقوام متحدہ نے نئے میلینیئم کا آغاز دنیا کے غریب ترین افراد کی زندگی بہتر بنانے کے عہد سے کیا۔ بنگلادیش نے ان ’میلینیئم ڈویلپمینٹ گولز‘ کے اہداف کے حوالے سے متاثرکُن کارکردگي دکھائي ہے۔