اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش میں کم عمر لڑکیوں کی شادیاں

دنیا میں سب سے زیادہ پندرہ سال سے کم عمر کی شادیاں بنگلہ دیش میں ہوتی ہیں۔ ملک میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں کے حوالے سے صورتحال میں کچھ تبدیلی تو دیکھنے میں آ رہی ہے لیکن کم عمری کی شادی اور وسائل کی کمی جیسے مسائل اب بھی خواتین کی زندگیوں پر گہرے اثرات ڈال رہے ہیں۔ بی بی سی سی مشعال حسین نے ڈھاکہ کے سکولوں اور کچے مکانوں کے اندر جا ایسی ہی کچھ خواتین سے حال دریافت کیا ہے۔ پیش کررہیں ہیں نصرت جہاں۔