اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محبت کی طلبگار مصنوعات اور سودا لینے والے روبوٹ

بجلي نہيں بلکہ جذبات محبت سے چلنے والی مصنوعات! ليکن اتنا بھي نہ بھينچيے گا کہ دم ہي نکل جائے۔ خريداري کرنے اور لین دين ياد رکھنے والے روبوٹ اور "کیچ اپ" کي بوند بھي باقي نہ بچے جيسے "پیچیدا مسئلے" پر جدید تحقیق! ديکھيں سائنس و ٹيکنالوجي کي تازہ خبریں ـ ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن' "کلک" ميں نصرت جہاں کي زباني ۔