اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرانی عمارتوں اور موسم کے درمیان تعلق

پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی انیس سو تیرہ میں تعمیر کی گئی تھی ۔اس عمارت کو تعمیر کا اہم شاہکار سمجھا جاتا ہے ۔ اس عمارت میں سخت گرمی میں بھي اير کنڈيشن درکار نہيں ' کُھلےاور اونچي چھت والے کمرے کہ جن ميں ایک ہي پنکھا کافي ہے۔

یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ورکس اور سول انجینیئر عابد کمال نے نامہ نگار عزيز اللہ خان سے طرزِ تعمير اور موسم کے تعلق پر بات کي۔