اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچی کی نئی ناک تھري ڈي پرنٹر کي مدد سے

برطانيہ ميں گراونڈ بريکنگ ٹیکنالوجی کے ذريعے ايک بچي کي زندگي بہتر بنانے کي کوششیں جاري ہیں۔دو سالہ ’ٹیسا ایونز‘ انتہائی انوکھی بیماری کے ساتھ پیدا ہوئی تھیں۔ ان کي ناک نہیں ہے لیکن اب تھري ڈي پرنٹر کي مدد سے اُن کي مشکل آسان کرنے کي کوشش کي جا رہی ہے۔ ٹيسا کے والدين نے بی بی سی کے نامہ نگار کرس بکلر سے بات کی۔ رپورٹ غضنفر حيدر کی زبانی۔