اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افطاری کا مسئلہ فون ایپ سے حل

رمضان ميں افطار کے وقت جب آپ دفتر ميں مصروف ہوں اور قريبي کھانے کي جگہ اور آپ کے بيچ میں ٹريفک کي ايک لمبي قطار ہو، تو کيا کيا جائے؟ انڈونيشيا کے دارالحکومت جکارتا کا شمار ٹريفک کے لحاظ سے دنيا کے مصروف ترين شہروں میں ہوتا ہے۔ ليکن اب وہاں افطار کو آسان بنانے کے ليے ايک موبائل ايپ کا سہارا ليا جا رہا ہے۔ بودي سيتريجو کي رپورٹ پيش کر رہی ہیں قنديل شام۔