اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغان طالبان سے کامیاب مذاکرات‘

افغان حکومت نے ملک میں مسلح سرگرمیوں میں ملوث طالبان کے ساتھ پہلے باضابطہ مذاکرات کو کامیاب قرار دیا ہے۔

افغان حکومت کا کہنا ہے کہ دو شقوں کے سوا آئین میں تبدیلی پر بھی بات ہو سکتی ہے۔ مذاکرات میں عید کے دوران فائر بندی پربھي بات تو ہوئی لیکن فریقین کے مابين اتفاق نہ ہوا ۔

امن مذاکرات کا اگلا دور رمضان کے بعد متوقع ہے۔ کابل سے سید انور کی رپورٹ