اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ

سلمان خان عید پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی تشہیر کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے جبکہ شاہد کپور بالاخر دلہنیا لے ہی آئے: سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ