ٹرانسپورٹ ایپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹرانسپورٹ کا نظام بہتر بنانے کے لیے ایپ

لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے جہاں لاکھوں لوگ روزانہ بپلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرتے ہیں۔ لاہور کی شاہراوں اور پلوں کی دھوم تو پورے ملک میں ہے لیکن یہاں عوام کے لیے سفری سہولتوں کو بہتر بنانے کے لیے اب ڈیجٹل ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی صورتحال کیسی ہے۔ اس کا جائزہ لیا ہے بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے اپنی اس رپورٹ میں۔