اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان کے کمسِن سپاہی

برطانوی فوجیوں کو افغانستان کے جنوب میں واقع ہلمند صوبے کو چھوڑے ہوئے چھ ماہ ہو چکے ہیں۔ صوبے میں افغان افواج مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقے میں طالبان کا اثر ورسوخ بڑھ رہا ہے اور پوست کی کاشت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ افغانستان سے ڈیوڈ لائن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں اطہر کاظمی۔