اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق کے لیے نئے امریکی ایف 16 طیارے

عراق میں شدت پسندوں کی آمد کے بعد ملک کی حکومت فوجی امداد کے لیے مکمل طور پر امریکہ پر انحصار کرتی ہے۔ اس ہفتے، عراقی فضائیہ کو امریکہ کی طرف سے چار ایف سولہ طیارے دیے گئے ہیں۔ ملکی افواج اِن طیاروں کو، باغیوں کو بنیادی طور پر انبار کے صوبے سے نکالنے کے لیے استعمال کرے گی۔

بلد میں عراقی ایئرفورس بیس سے احمد ماحر کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں ذيشان حيدر۔