چترال، سیلاب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چترال: سیلاب سے درجنوں ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں وقفے وقفے سے آنے والے سیلاب سے اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہيں جبکہ مقامی انتظامیہ کے مطابق سينکڑوں مکان مکمل طور پر پانی میں بہہ گئے ہیں۔ بالائي چترال کے تین ذیلی ڈویثرنوں میں تقريباً ڈھائی لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں پہاڑی ندی نالوں ميں طغیانی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

مزيد تفصيلات چترال میں موجود ہمارے نامہ نگار عزیزاللہ خان کي اس رپورٹ ميں ديکھيے