بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچپن میں ڈراؤنی فلمیں بہت پسند تھیں: ہما قریشی

بالی ووڈ میں ہالی ووڈ کی فلمیں ري ميک کرنے کا رواج نیا نہیں ہے۔ اب 2013 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی ڈراؤنی فلم ’اوکیولس‘ کا ری میک بنايا جا رہا ہے۔

بالی وڈ فلم ’گینگز آف واسے پور‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہما قریشی اس فلم میں مرکزی کرداد ادا کر رہی ہیں۔

جنوبی لندن میں فلم کی شوٹنگ کے لیے ایک سیٹ لگایا گیا ہے جہاں اداکارہ ہما قریشی سے بی بی سی ایشیئن نیٹورک کی شبنم محمود نے ملاقات کي اور پوچھا کہ انہیں ڈراؤنی فلم میں کام کرنے کي کیوں سوجھي؟