اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایک ہفتے میں مسئلہ حل کراؤنگا‘

بی بی سی نےاقلیتیوں کی جائداد اور عبادت گاہوں کے موضوع پر پاکستان ايويکوي ٹرسٹ پراپرٹي بورڈ کے سربراہ صديق الفاروق سے بات کي اور ان سے پہلا سوال يھي تھا کہ ان کا ادارہ اقليتوں کو تحفظ کا احساس دلانے ميں کيوں ناکام ہے؟