اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پولیس اہلکاروں کے لواحقین قربانیوں پر بالکل پشیمان نہیں‘

صوبائي حکومت جان دينے والے ہر پوليس اہلکار کے کنبے کو تيس لاکھ روپے اور ايک ملازمت بطورتلافي ديتي ہے۔ ليکن کيا يہ تاثر درست ہے کہ وہ خاندان جن کي مدد بروقت نہ ہوئي وہ اب اپني قرباني پر پشيمان نظر آتے ہيں۔ يہي سوال جب رفعت اللہ اورکزئي نے صوبائي پوليس کے سربراہ ناصر خان دراني سے کيا تو اُن کا جواب تھا۔