اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیس زخمی اہلکاروں کی فلاح و بہبود میں ناکام؟

دہشت گردی کے مد مقابل جان دینے والے پولیس اہلکاروں کي ياد و احترام ، صوبۂ خیبر پختونخوا پہلی بار اُن کا یوم شہداء منا رہا ہے لیکن کیا خاندانوں کی کفالت اور زخمی اہلکاروں کی مدد کی جا رہی ہے؟