انڈیا میں ٹرینوں کا حادثہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا ٹرین حادثوں میں متعدد ہلاک

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات دیر گئے دو ٹرینوں کے پٹری سے اترجانے کے نتیجے میں کم سے کم ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دونوں ٹرینیں ایک ہی جگہ، چند منٹوں کے فرق سے پٹری سے اتریں۔ دونوں حادثوں کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔سہیل حلیم کی رپورٹ۔