اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہنگری میں روزانہ 1500 سے زیادہ تارکین وطن

گذشتہ ہفتوں ميں سمندر کے راستے برطانیہ، فرانس، اور جرمنی آنے والے تارکین وطن پر یورپ بھر میں ایک بھر پور بحث چھڑی رہي ہے۔ ليکن يورپ ميں پناہ کي تلاش ميں آنے والوں کی سب سے بڑي تعداد زميني راستے سے ہنگری کا رخ کرتي ہے جہاں حکام کو روزانہ 1500 سے زیادہ تارکین وطن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس نقل مکاني کو روکنے کے لیے ہنگری کی حکومت نے سخت اقدامات کيے ہیں جن کی بقیہ یورپ میں مثا ل نہیں ملتی۔ نامہ نگار نک تھورپ کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں زیاد ظفر۔