اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چاہتی ہوں کوئی مجھے بھی پیار سے دیکھے‘

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے کیرئیر کا آغاز شعیب منصور کی فلم بول سے کیا جس میں اُنہوں نے ایک پر تشدد باپ کا سامنا کیا۔ پھر آئی بولی وُڈ کی راجہ نٹورلال جس میں ان کے بوسے نے دھوم مچا دی۔ اب حمائمہ فلم دیکھ مگر پیار سے تحلکہ مچانے کے لیے تیار ہیں۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے اُن سے پاکستانی سینیما میں واپسی پوچھا اور یہ بھی کہ وہ پیار کی نظر سے کس کو دیکھتی ہیں۔