اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی میں تشدد کے واقعات میں ہلاکتیں

ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ ہوئي جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں تشدد کے مزيد تين واقعات پيش آئے۔ يہ واقعات ايک ايسے وقت پر پيش آرہے ہيں جب ترک حکومت اور کردستان ورکرز پارٹی کی درمیان تنازعہ شدت اختیار کر رہا ہے، اور خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے خلاف بھي ترکی نے خم ٹھونک رکھے ہیں۔ زیاد ظفر کی رپورٹ