فرگوسن کی پولیس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرگوسن میں مظاہرے جاری، حالات کشیدہ

امریکی ریاست مزوری کے شہر فرگوسن میں نسل پرستی اور سیاہ فام افراد کے ساتھ پولیس کے نازيبا سلوک کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔

گزشتہ روز پولیس کی گولي سے ايک سياہ فام نوجوان بري طرح زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کردي گئي ہے۔

گزشتہ سال اسی شہر میں پوليس کے ہاتھوں سياہ فام نوجوان مائیکل براؤن ہلاک ہوگيا تھا جس پر امريکہ بھر ميں زبردست رد عمل سامنے آیا تھا۔

تفصيل کے ساتھ خدیجہ عارف