اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جوہری بجلی گھر دوبارہ کھلنے پر جاپانی سراپا احتجاج

جاپان کا فوکوشیما نامي نیوکلیئر پاور پلانٹ بھی دو ہزار گیارہ میں آنے والے سونامی کي تباہي کي زد ميں آيا تھا۔

اس کے فوراً بعد جاپان میں جوہری بجلی گھروں میں بجلی کي پيداوار بند کر دی گئی تھی۔ ليکن احتجاج کے باوجود سینڈائی نامی ايک نيوکلیئر پاور پلانٹ پھر چلايا گيا ہے۔

تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب