اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دوسری جنگِ عظیم، معافی آخر کب تک

دوسری جنگِ عظیم کی یاد دنیا کے کئی ملکوں میں منائی جاتی ہے، بالخصوص ہر عشرے یا دس برس کے بعد خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

جاپان، جسے جنگ میں شدید نقصان اٹھانا پڑا تھا، وہاں اب نئی نسل اپنے ماضی سے کتنی باخبر ہے اور جاپان میں دوسری جنگ عظیم کا تقریبات کی اہمیت کیا ہے؟ ان سوالوں کا جواب بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ٹوکیو سے صحافی عرفان صدیقی نے اس طرح سے دیا۔