وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مشاہد اللہ خان سے استعفیٰ لینے کی تصدیق کر دی ہے۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وفاقی وزیر مشاہد اللہ عہدے سے برطرف

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کو سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ظہیر السلام کے بارے میں بیان دینے پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مشاہد اللہ خان سے استعفیٰ لینے کی تصدیق کر دی ہے۔